سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے کسان کی براہ راست ترقی وابستہ ہے،جڑی بوٹی مکائو پیداوار ودھائو مہم کا خاکہ جلد تیار کیا جائے اس خاکے میں رنگ ہم نے بھرنے ہیں
سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود کا اجلاس سے خطاب
پیر 16 جنوری 2017 20:20
(جاری ہے)
محکمہ زراعت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل میری اولین ترجیح ہے۔
تمام افسران ان منصوبوں کے حوالے سے اپنی کارکردگی عملی طور پر ثابت کریں۔ پنجاب میں جڑی بوٹی مکائو پیداوار ودھائو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے محکمہ زراعت کے افسران کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ اس حوالے سے ابھی سے اس مہم کو کامیاب بنانے کے خاکہ تیار کریں۔ اس خاکے میں رنگ بھی انہی افسران نے بھرنے ہیں۔ 20فروری سے شروع ہونے والی یہ مہم اپنی مثال آپ ہوگی۔ اس مہم کی کامیابی سے کسان میں نئی امنگ پیدا ہوگی اور اس کا کھیت سے رشتہ مضبوط ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.