سی پیک منصوبے سے معاشی ترقی کی راہ ہموار ہوگی، صوبائی وزیر ملک احمد یار ہنجرا
پیر 16 جنوری 2017 22:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں جیلوں کی صورت حال کافی بہتر ہے اور مزید بہتری کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔قیدیوں کی صحت وصفائی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ،ہفتہ میں 6دن قیدیوں کو کھانے میں چکن دیا جارہا ہے ۔
جیل میں آنیوالے قیدیوں کو طبی حوالوں سے تشخیصی مراحل سے گزار کر جیلوں میں منتقل کرنے کے لئے ڈائیگناسٹک سینٹر اور قیدیوں کی تعداد کے پیش نظر تحصیل پر ’’سب جیلیں ‘‘ بنانے پر غور کیا جارہا ہے،جن پر عنقریب عمل شروع کردیا جائے گا۔ اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی دائرہ دین پناہ ملک نصیر الدین ہنجرا، وائس چیئرمین ضلع کونسل مظفر گڑھ ملک غلام قاسم ہنجرا ، سابق ناظم رنگ پور مہر امتیاز علی ترگڑ،چیئرمین یونین کونسل نبی پور مہر غلام مجتبیٰ ترگڑ،مہر غلام مصطفیٰ ترگڑ،مہر محمد رضوان ترگڑ،مہر قیصر عباس ترگڑ،مہر اختر عباس سیال ،ناصر عباس نون،سید محسن عابد بخاری،چیئرمین یونین کونسل مبارک پور رائو محمد راشد ،مہر غلام مرتضیٰ ترگڑ ،ملک عمر طارق،عابد خان ،چیئرمین یونین کونسل کوٹ ادوملک محمد جاوید،محمد جاوید گرمانی اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.