روس پاک فضائیہ کے لیے فضا میں ہی ایندھن بھرنے والے ٹینکر زکی تعمیر نو کرے گا
سمیرا فقیرحسین منگل 17 جنوری 2017 13:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 جنوری 2017ء) :پاک فضائیہ کے فضا سے فضا میں ایندھن بھرنے والے ٹینکر Ilyushin Il-78کی روس کے ریازن میں موجود 360ویں ائیر کرافٹ ریپئیر پلانٹ پر تعمیر نو کی جائے گی۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں پاک فضائیہ نے اپنے فضا سے فضا میں ہی ایندھن بھرنے والے Ilyushin Il-78 کے بیڑے کی تعمیر نو کے لیے جے ایس سی روزوبورون ایکسپورٹ اور ویں ائیر کرافٹ ریپئیر پلانٹ کے ساتھ معاہدہ بھی کر لیا ہے۔
مذکورہ ٹینکر کو اصولی طور پر فضا سے فضا ہی میں ایندھن بھرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس ٹینکر کو اسی طرح کے پیش رو کی طرز پر تیار کیا گیا تھا۔ Ilyushin Il-78کے چار ٹینکرز کو یوکرین کے سرپلس ائیر کرافٹ اسٹاک سے پاک فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔جس میں لگے ٹینکس کو ةتایا بھی جاسکتا ہے۔ اس طرح کے چار ائیر کرافٹس کو پہلی مرتبہ دسمبر 2009میں بھیجوایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.