گوجرانوالہ ،ْ میڈیکل کالج کی تقریب میں خاتون پروفیسر کی ہنگامہ آرائی ،ْپرنسپل پر قاتل ہونے کے الزامات لگادیئے
منگل 17 جنوری 2017 14:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے میڈیکل کالج کو سات مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر خواجہ سلمان رفیق نے خطاب کرنا تھا ،ْتقریب کیلئے سجائے گئے سٹیج پر پرنسپل محسن آفتاب اور دوسرے سینئر پروفیسر بیٹھے تھے کہ پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ سٹیج پر چڑھ گئیں اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔
انہوں نے پرنسپل پر قاتل ہونے کے الزامات لگائے اور کہا کہ یہاں من پسند لوگوں کو نوازا جاتا ہے اور ان پر بھی ظلم ہوا ہے ،ْڈاکٹر عظمیٰ کی جانب سے الزامات کا سلسلہ جاری تھا کہ ان کے ساتھی ڈاکٹرز نے انہیں بولنے سے روک دیا اور سٹیج سے اتار کر دوسرے کمرے میں لے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.