محمد احمد مشوری کے علاج کے لئی2 لاکھ 73ہزار 448 ڈالرامر یکی اسپتال کو بھیج دیئے گئے ہیں، ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس
منگل 17 جنوری 2017 23:06
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ ہائوس کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ طالب علم کے علاج کے لئے اسپتال انتظامیہ کی طرف سے جیسے ہی شیڈول دیا جائیگا تو بچے کے ساتھ انکے والد اور ایک پروٹوکول افسر کو امریکہ بھیجا جائیگا اور ایئر لائن انتظامیہ سے بات چیت ہو رہی ہے تا کہ بچے کو ضروری سہولیات والی سیٹ دلوائی جا سکے۔
ترجمان نے واضح کیا کہ یہ تاثر غلط ہے کے طالب علم کو سندھ حکومت بھول گئی ہے اور اس سلسلے میں حکومت کی سچائی کو شک کی نگاہ سے دیکھنا افسوسناک ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ حکومت ڈائریکٹ اسپتال کو پیسے نہیں دے سکتی فنڈز کی منتقلی وفاقی حکومت کی منظوری سے ہوتی ہے اورطالب علم کے علاج کے لئے محکمہ صحت،جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ خزانہ مل کر کام کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.