گلوکاری کے ساتھ اداکاری کے میدان میں بھی خود کو منوانا سونے پر سہاگے والی بات ہے ‘ عاصمہ لتا
خوش قسمت ہوں خدا کی ذات نے دونوں شعبوں میں زبردست کامیابیاں عطاء کی ہیں‘ اداکارہ و گلوکارہ کی گفتگو
بدھ 18 جنوری 2017 12:42
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے اداکاری اور گلوکاری دونوں شعبوں میں بھرپور کامیابیاں سمیٹیں ، جب میں شوبز کی فیلڈ میں آئی تو گلوکاری میری پہچان بنی اور میں نے متعدد فلموں کے گانے ریکارڈ کرائے اور بعد میں بطور ہیروئن فلموں میں کام کر کے وہاں بھی کامیابیاں حاصل کیں ۔
عاصمہ لتا نے کہا کہ شوبز کے دو شعبوں میں بھرپور مقبولیت کم لوگوں کے ہی حصے میں آتی ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے خدا کی ذات نے دونوں شعبوں میں زبردست کامیابیاں عطاء کی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میری کامیابیوں میں میری اپنی محنت کے ساتھ میڈیا کا بھرپور تعاون رہاہے، اگر میڈیا مجھے پرموٹ نہ کرتا تو شاید میں آج بھی جدوجہد کے دور سے گزر رہی ہوتی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.