سکردو ،سیکرٹری کے احکامات ہوا میں اُڑ گئے،4ماہ گزر گئے تعمیراتی منصوبوں کے درجنوں اسٹمیٹ اور ٹینڈز سر کل اور چیف آفس میں پھنس گئے
بدھ 18 جنوری 2017 23:12
(جاری ہے)
ذرائع نے بتیاا کہ گزشتہ دنوں سیکریٹری ورکس نے چیف انجینئر آفس میں افسران کی میٹنگ کے دوران واضح احکامات دئیے تھے کہ اسٹمیٹ اور ٹینڈرز کو 18جنوری تک ہر حال میں منظور کئے جائیں اور اس موقع پر افسران بالا نے سیکریٹری کو یقین دہانی بھی کروائی تھی کہ وہ پھنسے ہوئے اسٹمیٹ اور ٹینڈرز کو ایک ہفتے میں نکال لینگے۔
لیکن زمینی حقائق یہ ہیں کہ تاحال کوئی بھی اسٹمیٹ اور ٹینڈر منظور نہیں کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سرکل اور چیف انجینئر آفس کی روایتی کاہلی کے باعث تعمیراتی منصوبے شدید متاثر ہو رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مجاز افسران کو سیکریٹری ورکس کے احکامات کی پروا نہیں ہے اور وہ اپنی مرضی کے مالک ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.