گڑھی شاہو چوری کی وارداتوں میں ملوث 04 خواتین ملزمان گرفتار
قبضہ سی50ہزار سے زائدنقدی، طلائی زیورات اور موبائل فونز برآمد
بدھ 18 جنوری 2017 23:17
(جاری ہے)
ایس ایچ او گڑھی شاہو تحسین نجم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے خصوصی پولیس ٹیم کے ہمراہ شازیہ عرف صائمہ لیڈیز چور گینگ کی سرغنہ سمیت چار لیڈیز ملزمان کوگرفتار کر لیا۔
لیڈیز ملزمان میںشازیہ عرف صائمہ، کرن ،نورین اور سعدیہ شامل ہیں ۔ابتدائی تفتیش کے دوران لیڈیز چور گینگ نی31سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جن کو مزید تفتیش کے لئے شعبہ ہائے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے جن سے مزید برآمد گی اور انکشافات کی توقع ہے ۔ایس پی سول لائنز علی رضا نے لیڈیزچور گینگ کی گرفتاری پر ایس ایچ اوگڑھی شاہو تحسین نجم اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.