سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بو رڈآ ف مینجمنٹ کا اجلاس
بدھ 18 جنوری 2017 23:20
(جاری ہے)
اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر میں صفا ئی ستھر ائی کا نظا م مثا لی بنا نے کیلئے تما م تر وسا ئل استعما ل کررہی ہیں ۔
اس سلسلے میں عملے کی کمی پو را کر نے کیلئے یونین کونسل کی سطح پر سینٹر ی ورکرز کو تعینات کیا جا رہا ہے ۔شہر سے اکٹھا کیا جا نے وا لا کو ڑا کر کٹ 3 سو ٹن یو میہ سے 7 سو ٹن رو زانہ تک جا پہنچا ہے جو کہ انتظا میہ کی بہتر ین کا رکر دگی کا ثبو ت ہے ۔ اجلاس سے چیئر مین بو رڈ آف مینجمنٹ را نا اعجا ز نون ، پر وفیسر شو کت ملک اور سپیشل ما نیٹر نگ آ فیسر فاورق ڈو گر نے بھی خطا ب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.