ریلوے انٹر ڈویژنل فٹ بال چمپئن شپ
ملتان ڈویژن نے کراچی ڈویژن کو 2-0 گول سے ،لاہور ڈویژن نے پشاور ڈویژن کو 3-1 گول سے ہرا دیا
جمعرات 19 جنوری 2017 13:22
(جاری ہے)
پہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ 1-0 گول تھا۔ ملتان ڈویژن کی طرف سے کھیل کے آٹھویں منٹ میں مبشر کالا نے پینلٹی کک کے ذریعے گول کیا۔
کھیل کے 87 ویں منٹ میں مبشر کالا نے ہی پینلٹی کک کے ذریعے گول کرکے اپنی ٹیم کو 0 کے مقابلے میں 2 گول کی برتری دلا دی۔ دوسرے میچ میں لاہور ڈویژن نے پشاور ڈویژن کو 3-1 گول سے ہرا دیا۔ نعیم ہیرا کی ہیٹرک۔ کھیل کے 9 ویں منٹ میں پشاور کی طرف سے نوید شاہ نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 1 گول کی برتری دلا دی۔ کھیل کے 39 ویں، 45 ویں اور 83ویں منٹ میں لاہور ڈویژن کے نعیم ہیرا نے عمدہ کھیل کے ذریعے گول داغے اور اپنی ٹیم کو 3-1 گول سے کامیابی دلادی۔ طارق مسعود میچ کمشنر، رئوف باری ریفری اسیسر جبکہ زبیر شہزاد، محمد امجد، عدیل انور اور شمس پرویز نے ریفری کے فرائض انجام دیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.