پشین ‘برف باری اور بارشوں سے بجلی کے درجنوں کھمبے اور 6 سے زائد ٹرانسفارمر گرگئے ‘اکثر فیڈروں پر بجلی کی فراہمی معطل
جمعرات 19 جنوری 2017 21:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں سے بجلی کا نظام معطل ہو کر رہ گیا ہے کئی روز سے اکثر علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہے ، پشین کے کلی تورخیل سیدان میں بجلی کے 3 کھمبے اور 3 ٹرانسفارمر گرگئے ، کلی حاجی خڑ بادیزئی میں 8 چھوٹے اور 3 بڑے کھمبے ، کلی کربلا ، بہرام زئی ، ابراہیم زئی ، نیو کلی کربلا ، ہیکل زئی ، پوپلزئی ، گل باران سرانان ، کلی ٹھیکیدار سرانان ، شادیزئی سیدان میں درجنوں بجلی کے چھوٹے اور بڑے کھمبے گرگئے ہیں ۔
پشین کے اکثر علاقوں میں گزشتہ 4 روز سے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے ۔ بجلی کے تاروں کی خرابی کے باعث ضلع کے بھر کے عوام کو عذاب سے دوچار ہوگئے ہیں ۔ اے سی کیسکو سعداللہ خان کاکڑ ، ایکسین شاہ جہان غرشین کے ہدایت پر آپریشن اور کنسٹرکشن ٹیموں نے لائن سپرٹینڈنٹ محمد صادق خان اور امان اللہ خان کی سربراہی میں نقصانات کے ازالے کے لئے ٹیموں مذکورہ علاقوں کے سروے کرکے رپورٹ حکام بالا کو بجھوادی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.