دوسری شادی پردھوم دھڑکا کرنے والے جیل جائیں گے ، چین میں نیا قانون
جمعہ 20 جنوری 2017 11:12
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) چینی میڈیا کے مطابق ، کائیلی نامی شہر میں صرف آخری رسومات اور پہلی شادی پر ہی جشن منانے کی اجازت ہوگی اور جوڑے کو اپنی پہلی شادی کے بارے میں ضروری ثبوت بھی پیش کرنا ہوںگے۔ گوٴْی ژو کی صوبائی انتظامیہ کے اس فیصلہ کا مقصدعوام کو فضول خرچی سے روکنا ہے۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں میت کی آخری رسومات کی ادائیگی پر ہونے والے اخراجات کے بارے میں بھی انتقال کے دس روز کے اندر متعلقہ محکمے سے رجوع کرنا ضروری ہوگا۔
اس نئے قانون پر چینی عوام نے کافی اعتراضات بھی کیے ہیں۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ ہمارے یہاں شہری اور دیہی آبادی کے درمیان امیری غریبی کا فرق کافی نمایاں ہے اور لوگ بلا وجہ کی نمود و نمائش کا سہارا لیتے ہیں جسے ختم کرنے کے لئے ہمیں ایسے قانون کی مدد لینا پڑی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.