جسٹس سعید الزماں صدیقی نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی، مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
صدر مملکت ممنون حسین کی سابق گورنرسندھ کے صاحبزادے افنان صدیقی سے اظہار تعزیت
جمعہ 20 جنوری 2017 14:21
(جاری ہے)
ترجمان گورنر ہائوس کے مطابق صدر مملکت نے اللہ تعالی سے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
تعزیتی کتاب میں صدر مملکت نے اپنے تاثرات میں لکھا کہ ملک و قوم کے لئے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، مرحوم نے ہمیشہ ملک کے مفاد کو ترجیح دی۔ خاتون اول بیگم ممنون حسین نے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی بیوہ سے تعزیت کی اور ان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.