سینیٹ میں قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے تین مختلف معاملات پر رپورٹیں پیش کرد یں
جمعہ 20 جنوری 2017 15:22
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین سینیٹر جاوید عباسی نے نیب کی طرف سے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی افسران کو قائم مقام یا موجودہ عہدے دینے اور اسی روز مذکورہ افسران کی اپنے پے سکیل میں از سر نو تعیناتی پر مبنی حکم نامے کی واپسی سے متعلق سینیٹر سعید غنی کی جانب سے اٹھائے گئے معاملے پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
انہوں نے سینیٹر کریم احمد خواجہ کی جانب سے قومی کمیشن برائے بین الاقوامی قانون و معاہدات بل 2016ء کے قیام کے لئے احکامات وضع کرنے کے بل پر کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی۔ سینیٹر جاوید عباسی نے آئینی ترمیمی بل 2016ء (آرٹیکل 209میں ترمیم) کے بل پر بھی کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.