مئیر لاہور کرنل (ر)مبشر جاویدکا پاک ترک گرلز ہائر سیکنڈری سکول کا دورہ
ہفتہ 21 جنوری 2017 20:40
(جاری ہے)
مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے پاک ترک گرلز ہائر سیکنڈری سکول میں آرٹ اور سائنس کے سٹالز پر بچوں کے بنائے گئے پروجیکٹ کو سراہا اور بچوں کی اعلیٰ کارکردگی پر اُنہیں شاباش بھی دی ۔
اس موقع پر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے کہا کہ بچوںکی آرٹ اور سائنس کے حوالے سے تخلیقات دیکھ کر نہایت خوشی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیر انتظام چلنے والے سکولز میں بھی ایسے مقابلے ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.