Live Updates

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس

جمعہ 3 مئی 2024 19:38

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مریم نوازنے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور حادثے میں زخمی افراد کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات