مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران تیزی کا رجحان برقرار رہا
روئی کے بھائومیں فی من 100 تا 200 روپے کا اضافہ ،ْپھٹی اور بنولہ کا بھائو 100 سے 150 روپے بڑھ گیا
اتوار 22 جنوری 2017 13:00
(جاری ہے)
مراعاتی پیکیج کی وجہ سے ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز نے کاٹن یارن کے بھائو بڑھادیئے تاہم ٹیکسٹائل مصنوعات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے کے سبب کاروباری حجم کم رہا جسکی وجہ مارکیٹوں میں مالی بحران ہے ،ْ کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان کے مطابق کپاس کے کچھ برآمد کنندگان معاہدوں سے منحرف ہونے کی خبروں کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپنرز اضطراب کا شکار ہیں۔
بھارت میں روئی کا بھائو بڑھنے کے سبب ٹیکسٹائل ملز امریکا اور افریقا سے روئی کے درآمدی معاہدے کر رہے ہیں ،ْ دریں اثنااپٹما کے اصرار پر ٹیرف کمیشن نے بھارت سے درآمد ہونے والے 55.5 کائونٹ سے اوپر کے فائن کاٹن یارن پر 4 مہینہ کیلئے درآمدی ڈیوٹی عائد کردی ہے جس سے مقامی ٹیکسٹائل اسپنرز کو فائدہ ہونے کی توقع ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.