بونیر ،ْ لانگاہ چغر زئی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ،ْدو بچے زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی گھر کے دو مرد، ایک عورت اور ایک بچہ شامل
اتوار 22 جنوری 2017 14:10
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق بونیر کے علاقے لانگاہ چغرزئی میں مسافر وین مرکزی بازار کی جانب جانب کیلئے تیار تھی کہ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ،ْ 2 بچے زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی گھر کے دو مرد، ایک عورت اور ایک بچہ شامل ہے۔
حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے دونوں زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق گاڑی اسٹاپ پر رکی ہوئی تھی جہاں سے جانے کے لیے سواریاں بٹھائی جارہی تھیں کہ اسی دوران گاڑی میں بیٹھے بچے نے وین کو نیوٹرل کر دیا جس کے باعث گاڑی سرکتی ہوئی کھائی میں جا گری۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.