سرگودھا: این ای68 ’’گونوازگو‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا
پل او نچا ہو نے کی وجہ سے ہماری زمینوں کو نقصان ہورہا ہے،آئندہ (ن)لیگ کو ووٹ نہ دینے کا عہد کرلیا،مکینوں کی گفتگو
اتوار 22 جنوری 2017 15:20
(جاری ہے)
اتوار کے روز وزیراعظم نوازشریف کے سرگودھا میں حلقہ این اے 68 میں سڑک سے او نچا پل تعمیر ہونے پر مکین بڑی تعداد میں سڑک پر نکل آئے اور گو نواز گو کے نعرے لگاتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کر نے لگے کہ پل او نچا ہو نے کی وجہ سے ہماری زمینوں کو نقصان ہورہا ہے ، ہماری یہی جمع پونجی ہے ہماری کوئی مل یا فیکٹری نہیں ۔
مکینوں کا کہنا تھا کہ ہم نے حلقہ این اے 68سے نوازشریف کو کامیاب کرایا لیکن نوازشریف تو دور ان کا ایک ایم این اے بھی حلقے میں نہیں آیا ، ہم عہد کرتے ہیں کہ اگلی مرتبہ مسلم لیگ (ن) اس حلقے میں نظر نہیں آئے گی ۔ اشفاق)مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.