پشتونوں کے نواب و سردار غلامی کے نیند سو رہے ہیں،کاکڑ جمہوری پارٹی
بلوچ سردار و نواب چالیس لاکھ افغان مہاجرین کی موجودگی کے خلاف عملی طور پر میدان میں آئیں، رہنمائوں کا مشترکہ بیان
اتوار 22 جنوری 2017 21:20
(جاری ہے)
افغان مہاجرین کا ملک پاکستان نہیں بلکہ افغانستان ہے۔کاکڑ جمہوری پارٹی حکومت پاکستان،پاک فوج،سپریم کورٹ اور مختلف ایجنسیوں سے اپیل کی ہے کہ چالیس لاکھ افغان مہاجرین کی موجود گی میں مردم شماری نہ کیا جائے۔
اور افغان مہاجرین کے انخلا کی فوری طور پر عملی اقدامات کئے جائے۔دریں اثنا کاکڑ جمہوری پارٹی کے ضلعی صدر عبدالستار کاکڑ اپنے ذاتی وجوہات کی بنا پر اجلاس میں شریک نہیں ہونگے،قائم مقام صدرمحمدیوسف کاکڑ ہونگے۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.