عمران طاہر نے جنید جمشید کو انوکھے انداز سے خراج عقیدت پیش کیا
اتوار 22 جنوری 2017 22:50
جوہانسبرگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22جنوری۔2017ء ) جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر نے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کو انوکھے انداز سے خراج عقیدت پیش کیا ۔
(جاری ہے)
سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں عمران طاہر نے مہمان ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسیلا گونارتنے کو ایل بی ڈبلیوآؤٹ کرکے اپنے مخصوص اندا ز میں جشن مناتے ہوئے اپنی شرٹ اوپر کی جس کے نیچے انہوں نے معروف پاکستانی نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی تصویر والی شرٹ پہن رکھی تھی ۔
عمران طاہر اور ان کے ساتھ جنوبی افریقی مسلمان کھلاڑی ہاشم آملا جنید جمشید کے قریبی دوست تھے ۔یاد رہے کہ جنید جمشید دیگر 47مسافروں کے ساتھ پی آئی اے کی 7دسمبر 2016ء کو چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے فنی خرابی کے باعث حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.