ٹم سائودی کی ٹیسٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل، پانچویں کیوی بائولر بن گئے
پیر 23 جنوری 2017 12:39
(جاری ہے)
ٹم سائودی نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تباہ کن بائولنگ کی اور میچ میں 8 شکار کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، وہ اب تک 56 میچوں میں 201 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔
اس سے قبل رچرڈ ہیڈلی، ڈینیئل ویٹوری، کرس مارٹن اور کرس کینز بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں، رچرڈ ہیڈلی 431 وکٹیں لیکر سرفہرست ہیں، ڈینیئل ویٹوری نے 362، مارٹن نے 233 اور کرس کینز نے 218 وکٹیں لے رکھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.