صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کا شہر میں غیرقانونی پریشر گوشت کی سپلائی اور ویٹنری ڈاکٹروںکی کرپشن کے خلاف شکایت کا نوٹس
پیر 23 جنوری 2017 22:49
(جاری ہے)
ان احکامات کی روشنی میں کے ایم سی کے دو سینئر افسران صوبائی محتسب اعلیٰ کے دفتر میںرپورٹ کے ساتھ پیش ہوئے اور آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ وقتاً فوقتاً مہم کے دوران سال 2016ء میں 14284 کلو گرام گوشت ضبط کیا گیا۔
جبکہ اختیارات کی منتقلی کے نتیجے میںیہ غیر قانونی مذبحہ خانے زونل میونسپل کارپوریشن کے زمرے میں آنے سے غیر قانونی مذبحہ خانے سبب بنے۔صوبائی محتسب اعلی سندھ نے کے ایم سی کی جانب سے اس موقف کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ آئندہ پیشی پر اس غیرقانونی کاروبار کے سدباب کے لیے ٹھوس منصوبے کے ساتھ پیش ہوں۔#مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.