پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، مرغی کی آلائشوں سے کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری سیل
50ہزار لیٹر تیل برآمد،مال ہوٹلوں کو سپلائی ہوتا تھا، خریدنے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی ہو گی‘رافیعہ حیدر جعلی کیچپ بنانے والی فیکٹری سیل،3000کلو کیچپ تلف،کیچپ کی تیاری بغیر ٹماٹر استعمال کیے کی جا رہی تھی
پیر 23 جنوری 2017 23:01
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز رافیعہ حیدر کا کہنا تھا کہ ملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کا کاروبار کرنے اور ان کی مدد کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نبٹا جائے گا۔
اگلے مرحلے میں مضر صحت آئل خریدنے والے ہوٹلوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کی جائے گی۔ مزید کاروائی کرتے ہوئے فیصل آباد کی ٹیم نے اقبال ٹائون میں انمول فوڈز کی کیچپ یونٹ پر چھاپہ مار کر ناقص اور غیر میعاری کیچپ کی تیاری پر سیل کر دیا۔ کیچپ کی تیاری بغیر ٹماٹر استعمال کیے کی جا رہی تھی۔ 3000کلو ناقص اور مضر صحت کیچپ موقع سے برآمد کر کے تلف کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.