عبد الستار ایدھی آل پاکستان ٹین پن بولنگ ٹورنامنٹ میں علی سریا کا ڈبل کران
پیر 23 جنوری 2017 23:21
(جاری ہے)
ایرینا کارساز کراچی میں ورچوئل ایکسز کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے عبد الستار ایدھی آل پاکستان ٹین پن بولنگ ٹورنامنٹ کے اختتامی روز، مردوں کے انفرادی مقابلوں کی پلاٹینیئم کیٹیگری میں شبیر لشکر والا نے 396پوائنٹس کیساتھ پہلی، مشتاق احمد بابو نے 366پوائنٹس کیساتھ دوسری اور ساجد شاہ نی364پوائنٹس لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، گولڈ کیٹیگری میں علی سریا406 پوائنٹس کیساتھ میدان مارلیا، وقاص علی 390 پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور جواد عثمان 318 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پررہے، سلور کیٹیگری میں طارق پرویز410 پوائنٹس لیکر پہلے، فراز مانی328 پوائنس کیساتھ دوسرے اور گلزار323 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پررہے۔
ڈبلز کیٹیگری میں آصف علی اور نوید اقبال کی جوڑی نے 755 پوائنٹس کیاساتھ پہلی، عثمان غنی اور کے ایس رومیو نی674 پوائنٹس کیساتھ دوسری ، سہیل اور محمد عابد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ٹرائیو ایونٹ میں علی رضا، ضیااور احمد شیخانی نے پہلی، اسامہ، جاوید عثمان اور جونیٹ شیخ نے دوسری جبکہ فرحان مانیہ، عمیر باوانی اور محمد متین نے تیسری پوزیشن پر اکتفاکیا۔نویز کیٹیگری میں نوید باغانی160پوائنٹس کیساتھ پہلے، فراز منیر156پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور رضوان حسین155 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ فور مین ٹیم ایونٹ میں علی سریا، ارشد راجپوت، سید محمد حسین اور فیضان ارینا نے 171کی اوسط سے 684 پوائنٹس حاصل کرکے پہلی، عقیل اقبال، عثمان غنی ، کے ایس رومیو اور محمد حنیف نے 164کی اوسط سے 657پوائنٹس لیکر دوسری ، فہیم احمد، سمیر جواد، نسیم قریشی اور انس آصف نے 156کی اوسط سی626 پوائنٹس لیکر تیسری پوزیشن حاصل کیا۔ میڈیا کیٹیگری میں جوش ویب ٹی وی کے شہزادہ معین نے 131پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.