ایران طالبان کو راکٹ مہیا کررہا ہے جواس اسلحے کو افغان فورسز پر حملوں کیلئے استعمال کررہے ہیں، افغان گورنر کا الزام
طالبان نے ہلمند میں سرکاری ہیڈ کوارٹرز پر دس راکٹ فائر کیے تھے،جب ان میزائلوں کا معائنہ کیا گیا تو وہ ایرانی ساختہ نکلے ،ایران کی جانب سے طالبان کی حمایت کا ایک جواز افغانستان اور ایران کے درمیان دریائے ہلمند پر تنازعہ ہوسکتا ہے افغان صوبہ ہلمند کے گورنر حیات اللہ حیات کا بیان
منگل 24 جنوری 2017 13:43
(جاری ہے)
یہ دریا افغانستان سے ایران کے مشرقی صوبے سیستان،بلوچستان کی جانب بہتا ہے اور جھیل ہاموں میں جا گرتا ہے۔
ایران کو یقین ہے کہ افغانستان نے اس دریا کا رخ تبدیل کردیا ہے جس کے نتیجے میں مذکورہ جھیل خشک ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ افغان حکام نے فروری 2016 میں وسطی صوبے بامیان میں طالبان کے ایک ہیڈ کوارٹر سے چھاپا مار کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود پکڑا تھا۔اس میں ایرانی ساختہ بارودی سرنگیں بھی برآمد ہوئی تھیں۔افغان حکام نے ماضی میں بھی ایران پر طالبان کو فوجی امداد اور پناہ دینے کا الزام عاید کیا تھا اور اس کی بدولت ان کے بہ قول افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی مزاحمتی سرگرمیوں میں شدت آئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.