خیبر پختونخواہ کے تین افسران کو جنسی حملوں کے الزامات میں تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 24 جنوری 2017 13:26
تھائی لینڈ (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جنوری 2017ء) : تھائی لینڈ نے خیبر پختونخواہ حکومت کے تین افسران کو مبینہ جنسی حملوں کے الزامات میں ڈی پورٹ دیا۔ایکسپریس ٹربیون میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمے کے سینئیر افسر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن میں نئے شامل ہونے والے 25 افسران امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ فنڈز پر ٹریننگ کے لیے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک گئے تھے۔
تھائی لینڈ میں ملازمہ اور دیگر خواتین نے بتایا کہ انہیں افسران نے سوئمنگ پُول میں مبینہ طور پر ہراساں کیا۔ جس کے بعد خواتین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے تین افراد کو مقامی پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد ملک بدر کر دیا۔ محکمہ پراسیکیوشن کے دو افسران نے نام نہ لینے کی شرط پر بتایا کہ تینوں افسران طے شدہ شیڈول سے دو دن قبل ہی تھائی لینڈ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.