امیتابھ بچن اور جیا بچن ایک دوسرے سے علیحدہ رہتے ہیں۔قریبی دوست امر سنگھ کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین منگل 24 جنوری 2017 14:32
ممبئی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جنوری 2017ء): بھارتی سیاستدان اور بچن خاندان کے ایک قریبی دوست امر سنگھ نے حال ہی میں اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن ایک ساتھ نہیں رہتے ۔
(جاری ہے)
اس سے قبل امر سنگھ نے یہ بھی بیان دیا کہ امیتابھ بچن نے مجھے جیا بچن کو سماجوادی پارٹی کے رکن کے طور پر قبول کرنے سے منع کیا ہے جس پر امیتابھ بچن اپنےبیان میں کہا تھا کہ امر سنگھ ہمارے قریبی ساتھی ہیں۔
انہیں یہ حق حاصل ہے کہ وہ جو بھی کہنا چاہیں کہہ سکتے ہیں۔ تاہم اب اپنے تازہ بیان میں امر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کے بے تاج اداکار امیتابھ بچن اپنی اہلیہ جیا بچن کے ساتھ نہیں رہتے ۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں الگ الگ گھروں میں مقیم ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے جیا بچن اور ایشوریا رائے بچن کے مابین اختلافات کا اشارہ بھی دیا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.