وقاریونس کے دورمیں ٹیم سے باہر کیے جانے کا ڈر تھا:سرفرازاحمد
محمد علی بدھ 25 جنوری 2017 21:11
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25جنوری۔2017ء ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کے دور میں انہیں ٹیم سے باہرکیے جانے کا ڈر تھا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران 29سالہ وکٹ کیپر بلے باز کا کہنا تھا کہ وہ خود کو وقار یونس کے دور میں انتہائی غیر محفوظ سمجھتے تھے ،ان کے دل میں یہ خوف بیٹھا ہوا تھا کہ اگر انہوں نے اپنے دور کے عظیم باؤلر کے خلاف زبان کھولی تو انھیں قومی ٹیم سے ہی باہر کردیا جائے گا۔
یاد رہے کہ وقار یونس جس وقت ہیڈ کوچ تھے تب ایسی رپورٹس متواتر سامنے آرہی تھیں کہ وہ سرفراز احمد کو پسند نہیں کرتے اور موقع ملنے پر انھیں ٹیم سے باہر کرنے میں دیر بھی نہیں لگاتے ، ورلڈ کپ 2015 ء کے ابتدائی میچز میں وقار کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک سب کے سامنے ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.