انجینئرز صوبے کی ترقی کے لئے جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں کلیدی اہمیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی بلوچستان انجینئرز ایسوسی ایشن کے وفد سے بات چیت
جمعرات 26 جنوری 2017 20:26
(جاری ہے)
وفد نے وزیراعلیٰ کو انجینئرز کی ترقی وتعیناتی کے حوالے سے درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت انجینئرز کے مفاد کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ اس حوالے سے انہوں نے انجینئرز کے مؤقف کا قانون وقواعد ضوابط کے مطابق جائزہ لینے کے لئے سیکرٹری محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی، سیکرٹری محکمہ قانون، سیکرٹری خزانہ اور ایڈووکیٹ جنرل پر مشتمل کمیٹی قائم کی جو وزیراعلیٰ کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ وفد نے اس موقع پر اقتصادی راہداری میں شامل بلوچستان کے منصوبوں پر عملدرآمد کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے وژن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یقین دلایا کہ صوبے کے انجینئرز اس حوالے سے اپنی خدمات کی فراہمی کے لئے تیار ہیں۔ وفد نے محکمہ مواصلات میں انجینئرز کی نئی آسامیوں کی تخلیق پر وزیراعلیٰ کا شکریہ بھی ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.