اراضی خرد برد کیس،سابق اے ڈی سی قصور سمیت 8ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تو سیع
پیر 30 جنوری 2017 23:06
(جاری ہے)
اینٹی کرپشن کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پٹواری پرویز اور ابراہیم خالد بھی مقدمہ میں ملوث ہیں ،نائب تحصیلدار شہباز شاہ ، پٹواری عبدالجلیل اور عارف قادری نے ملزم سے مل کر خرد برد کی ، عامر عقیق کا برادر نسبتی سلمان منج اور فرنٹ مین اسلم اسحاق خان مقدمہ میں ملوث ہیں ، سابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر قصور نے اراضی رشتہ دارو ں کے نام منتقل کی ۔
وکیل نے استدعا کی کہ ملزمان سے مزید تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ میں 11روز کی تو سیع کی جائے ۔ وکیل صفائی نے موقف اختیار کیا کہ اب تک حاصل کیے گئے جسمانی ریمانڈ کے دوران کچھ بھی برآمد نہیں ہوا ، بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔تاہم عدالت نے سابق اے ڈی سی قصور سمیت 8ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2روز کی تو سیع کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.