پشاور،محکمہ اعلیٰ تعلیم کے چھ پروفیسروں اور پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسروںتعیناتیاں اور تبادلے
بدھ 1 فروری 2017 23:17
(جاری ہے)
20) کی بحیثیت پروفیسر جی پی جی سی کوہاٹ ، جی ڈی سی حیات آباد پشاور کے اقتصادیات کے پروفیسر بادشاہ نواب ( بی ایس۔
20) ( تنخواہ کی غرض سے ) بحیثیت پروفیسر جی ڈی سی حیات آباد پشاور کی خالی پوسٹ پر جبکہ جی ایف سی ڈبلیو پشاورکی پروفیسر مس عزرا خورشید ( بی ایس۔20) کی بحیثیت پرنسپل جی ایف سی ڈبلیو پشاور ، جی پی جی سی فار وومن ہری پور کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مس راحیلہ زیب ( بی ایس۔19) کی بحیثیت پرنسپل ( بی ایس۔19) جی جی ڈی سی کوٹ نجیب اللہ ہری پور ، جی جی پی جی سی کوہاٹ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مس نادیہ اشرف ( بی ایس۔19) کی بحیثیت پرنسپل ( بی ایس۔19) جی جی ڈی سی لاچی کوہاٹ ، جی جی ڈی سی رستم مردان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مس شگفتہ ( بی ایس۔19) کی بحیثیت پرنسپل ( بی ایس۔19) جی جی ڈی سی گڑھی کپورہ مردان ، جی جی ڈی سی مانکی صوابی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مس انجم آرا ( بی ایس۔19) کی بحیثیت پرنسپل ( بی ایس۔19) جی جی ڈی سی یار حسین صوابی اور جی جی ڈی سی نوشہرہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر مس شائستہ اسلام ( بی ایس۔19) کی بحیثیت پرنسپل ( بی ایس۔19) جی جی ڈی سی شبقدر چارسدہ تعیناتیوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس امر کا اعلام محکمہ اسٹیبلشمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ دو الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.