بھارت کا پہلابجٹ دوفروری 1976میں لیاقت علی خان نے پیش کیاتھا
لیاقت علی خان نے اپنی بجٹ تجاویز کو سوشلسٹ بجٹ قرار دیا تھا،ہندومخالف بجٹ پیش کرنے کا الزام عائدکیاگیا
جمعرات 2 فروری 2017 14:07
(جاری ہے)
وہ جناح کے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کے سب سے بڑے رہنما تھے۔
جب عبوری حکومت کی تشکیل ہوئی تو مسلم لیگ نے انھیں اپنے نمائندے کے طور پر بھیجا۔ انھیں پنڈت نہرو نے وزارتِ خزانہ کی ذمہ داری سونپی تھی۔لیاقت علی خان نے اپنی بجٹ تجاویز کو 'سوشلسٹ بجٹ' قرار دیا تھا لیکن ان کے بجٹ سے ملک کی انڈسٹری نے کافی ناراضی کا اظہار کیا۔ لیاقت علی خان پر الزام لگا کہ انھوں نے تجاویز بہت ہی سخت رکھیں جس سے کاروباری لوگوں کے مفادات کو چوٹ پہنچی۔لیاقت علی خان پر یہ بھی الزام لگا کہ انھوں نے ایک طرح سے ہندو مخالف بجٹ پیش کیا ہے۔ انھوں نے تاجروں پر ایک لاکھ روپے کے کل منافع پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی تھی اور کارپوریٹ ٹیکس کو دوگنا کر دیا تھا۔اپنی بجٹ تجاویز میں لیاقت علی خان نے ٹیکس چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی نیت سے ایک کمیشن بنانے کا بھی وعدہ کیا۔کانگریس میں سوشلسٹ ذہن کے رہنماؤں نے ان قراردادوں کی حمایت کی لیکن سردار پٹیل کی رائے تھی کہ لیاقت علی خان گھنشیام داس بڑلا، جمنالال بجاج اور والچد جیسے ہندو تاجروں کے خلاف سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت کارروائی کر رہے ہیں۔یہ تمام صنعتکار کانگریس سے منسلک تھے۔ یہ کانگریس کو مالی مدد دیتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.