پسند کی شادیاں فلموں میں کامیاب نہیں ہوتیں، حقیقی زندگی میں کیسے کامیاب ہو گی سندھ ہائیکورٹ
پسند کی شادی کرنے والے کچھ عرصے بعد طلاق کے لئے آ جاتے ہیں۔جسٹس فاروق شاہ
جمعہ 3 فروری 2017 13:27
(جاری ہے)
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پسند کی شادیاں تو فلموں میں کامیاب نہیں ہوتی، حقیقی زندگی میں کیسے کامیاب ہو گی۔
پسند کی شادی کرنے والے کچھ عرصے بعد طلاق کے لئے آ جاتے ہیں۔ عدالت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے دادو پولیس سے دو ہفتے میں جواب دینے کا حکم دیا ہے۔ درخواست گذار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پسند کی شادی کرنے والی بتول کے اہل خانہ اسے کاری قرار دے کر قتل کرنا چاہتے ہیں اور استدعا کی ہے کہ بتول اور اس کے شوہر کو تحفظ فراہم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.