بہاولپور، اقوام متحدہ کے مطابق 3کروڑ پاکستانیوںکو صاف پانی میسرنہیں ہے،شیخ عباس رضا
پانچ کروڑ 27لاکھ افراد صفائی کی بنیادی سہولتوں سے ہی محروم ہیں،سابق صدر چیمبر آف کامرس
جمعہ 3 فروری 2017 23:42
(جاری ہے)
صاف پانی پروگرام متعلقہ اداروں کی غیرذمہ داری اورکوتاہیوں کی وجہ سے تاخیرکاشکارہوگیا ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کامسئلہ کسی ایک صوبے یاعلاقے تک محدود نہیں بلکہ ملک کے اکثرعلاقوں میں اس کی کمی کی شکایات موجودہیں جبکہ اکثر علاقوں میں پانی میں آرسینک پایاجاتاہے۔شیخ عباس رضا نے کہاکہ ضرورت اس امرکی ہے کہ حکومت اس حوالے سے بھرپورموثرکرداراداکرئے جبکہ عوام کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کویقینی بنائے تاکہ عوام کوبیماریوں سے بچایاجاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
متحدہ عرب امارات میں دو ہفتے کے دوران سونے کے نرخوں میں اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.