سرتاج عزیز سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزارتی کمیشن باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں تعاون کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرے گا ، بحرین کی طرف سے نرسنگ یونیورسٹی کا تحفہ دوستی کی علامت ہے، حکومت کی سرمایہ کاری پالیسی سے سرمایہ کاروں کے لئے بہترین ماحول فراہم ہوا ہے ، بحرینی سرمایہ کار توانائی، بنیادی ڈھانچے اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کریں،مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی گفتگو
اتوار 5 فروری 2017 22:30
(جاری ہے)
بحرین کی طرف سے نرسنگ یونیورسٹی کا تحفہ دوستی کی علامت ہے۔
حکومت کی سرمایہ کاری پالیسی سے سرمایہ کاروں کے لئے بہترین ماحول فراہم ہوا ہے ۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ بحرینی سرمایہ کار توانائی، بنیادی ڈھانچے اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کریں ۔ بحرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ بحرین دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کو سراہتا ہے ۔ بحرینی وزیر خارجہ نے دفاع اور سلامتی سمیت باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ بحرین پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے تعلقات کے استحکام کے لئے پرعزم ہے ۔ …(م د )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.