وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دروش سب تحصیل چترال کو مکمل تحصیل کا درجہ دینے کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی
اتھک پاور سٹیشن پرتقریباً 5 ارب رورپے لاگت آئے گی ،200 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پیر 6 فروری 2017 21:48
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سوات ، ناران، کاغان ، چترال اور دیگر سیاحتی علاقوں کی ترقی کیلئے بھی اتھارٹیاں بنائیں گے ۔
چترال میں 800 میگا واٹ کے پن بجلی کے منصوبے ایف ڈبلیو او کر رہا ہے جبکہ 1700 میگاواٹ کے منصوبے سی پیک کا حصہ ہیں جن کیلئے چینی کمپنیاں آرہی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ ریشون پاور سٹیشن کی بحالی پر بھی پیش رفت طلب کی جس پر بتایا گیا کہ اس کا پی سی ون تیار ہو چکا ہے انہوںنے اندرون شہر چترال میں سڑکوں کی بحالی پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ۔ چترال میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ارب روپے دے چکے ہیں ۔ اب تبدیلی نظر آنی چاہیئے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ ان کی حکومت نے یکساں ترقیاتی حکمت عملی کے تحت مقامی حکومتوں کو 30 فیصد فنڈز دیئے ہیں جو ایک مثالی اقدام ہے ہم نے مقامی حکومتوں کو مکمل اختیار ات دیئے ہیں ۔ اب ضلع، تحصیل اور ویلج کونسلیں اپنے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں ۔ انہوںنے صفائی پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوںنے کہاکہ صوبائی حکومت ہر ضلع کی سطح پر یونیورسٹی کیمپس اور کالج بنا رہی ہے اس مقصد کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.