بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج
بھارت سیز فائر معاہدے کی پاسداری اور سیز فائر خلاف ورزیوں کی حالیہ اور دیگر واقعات کی تحقیقات کرے اور بھارتی فورسز کو سیز فائر معاہد ہ کے احترام کا پابند بنائے، دفتر خارجہ
بدھ 8 فروری 2017 16:40
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (جنوبی ایشیاء و سارک)ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ بدھ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور منگل کو ایل او سی پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بلاشتعال فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہوئے شدید احتجاج ریکارڈؑ کرایا گیا۔
بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 25سالہ محنت کش شہید ہو گیا تھا۔ ڈی جی نے جان بوجھ کر سویلین کو نشانہ بنانے کی مذمت کی جو کہ سنگین جرم اور بین الاقوامی انسانی حقوق اور قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ سیز فائر معاہدے کی پاسداری اور سیز فائر خلاف ورزیوں کی حالیہ اور دیگر واقعات کی تحقیقات کرے اور بھارتی فورسز کو سیز فائر معاہد ہ کے احترام کا پابند بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.