عمران فاروق قتل ،ْانسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات سے متعلق فیصلہ محفوظ
ایف آئی اے نے تینوں مفرور ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ
جمعرات 9 فروری 2017 20:43
(جاری ہے)
قتل کے پانچ سال بعد تین ملزمان پکڑے گئے جنہیں مقتول کی اہلیہ نے کبھی نامزد نہیں کیا۔
صرف تفتیشی ایجنسی نے کہاکہ قتل میں ایم کیو ایم کے بانی قائد سمیت محمد انور اور افتخار حسین ملوث ہیں۔الزام ہے کہ بانی ایم کیو ایم کو عمران فاروق سے سیاسی خطرہ تھا۔عمران فاروق روزانہ ایم کیو ایم کے سیکرٹریٹ سے گزرتے تھے ،ان دنوں مصطفی کمال کراچی میں آزاد گھوم پھر رہے ہیں ۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ ہے نہ میڈیکو لیگل رپورٹ ، صرف اعترافی بیانات ہیں،ملزمان کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا،ملزمان کے سری لنکا سے پاکستان آنے کا ثبوت کدھر ہے عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو23 فروری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ عدالت نے تینوں گرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 23 فروری تک توسیع کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.