سٹے باز اسی ہوٹل میں ٹھہرے ہوتے ہیں جہاں کھلاڑی ہوتے ہیں ذوالقرنین حیدر
میچ فکسنگ کے ذمہ دار کھلاڑی اور منیجمنٹ دونوں ہیں، سابق ٹیسٹ کرکٹر
ہفتہ 11 فروری 2017 22:52
(جاری ہے)
ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ سٹے بازوں کا طریقہ واردات مختلف ہوتا ہے ماضی میں مجھے پاکستان کو میچ جتوانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں سٹے باز اپنی مرضی کے کھلاڑیوں سے رابطے میں ہوتے ہیں اور اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں جہاں کھلاڑی ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کے ذمہ دار ٹیم منیجمنٹ اور کھلاڑی دونوں ہیں، اینٹی کرپشن کا کام ہے کہ کھلاڑیوں کو سٹے بازوں سے بچائے ‘ ملک میں سٹے بازوں کو گرفتار کرنے کا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔ میچ فکسنگ روکنا ممکن نہیں لیکن کھلاڑیوں کو اس سے بچانا ہی اصل ذمہ داری ہے۔ (عابد شاہ)مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.