میڈیکل آفیسرز کی 80فیصد سے زائد اسامیوں پر بھرتیاں مکمل کردی گئیں، شہرام تراکئی
اتوار 12 فروری 2017 22:52
(جاری ہے)
سیکریٹری صحت اور محکمے کے دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ ہیلتھ روڈ میپ کے شراکت دار بین الاقوامی اداروں بشمول ڈی ایف آئی ڈی ، ٹی آر ایف اور ایوا ۔ بی ایچ این کے نمائندوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکا ء کوصوبہ بھر کے دیہی مراکز صحت میں علاج معالجے کی سہولیات کی چوبیس گھنٹے فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈاکٹروں سمیت دیگر ضروری عملے کی تعیناتی ، ادویات اور طبی آلات کی دستیابی کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت کے بارے میں محکمہ صحت کے اینڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی تیار کردہ رپورٹ کی روشنی میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ گذشتہ سال ستمبر کے مہینے تک دیہی مراکز صحت میں میڈیکل آفیسرز کی 75فیصد آسامیاں خالی ہوچکی تھیں جبکہ اس سال جنوری کے مہینے تک یہ شرح 80فیصد سے بڑھ چکی ہے ۔صوبائی حکومت نے حال ہی میں ایڈہاک بنیادوں پر تقریباٌ 1500میڈیکل آفیسررز بھرتی کئے ہیں اور اُمید ہے کہ اس مہینے کے آخر تک دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹروں کی سوفیصد اسامیاں پر ہو جائیں گی ۔اجلاس کو یہ بھی بتایاگیا کہ ان مراکز صحت میں ضروری ادویات کی دستیابی میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے اور اس وقت ان مراکز میں دو ہفتوں کے لئے ادویات کا اسٹاک موجود ہے ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.