پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے لاہور کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دیدی
اتوار 12 فروری 2017 23:48
دبئی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12فروری۔2017ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے دوسرے ایڈیشن کے چھٹے مقابلے میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوںسے شکست دے دی۔پشاور زلمی کی جانب سے بیٹنگ کرنے کی دعوت ملنے کے بعد لاہور قلندرز کی جانب سے اوپنگ جوڑی زیادہ دیر تک نہ ٹک سکی۔پہلے بلے باز جیسن روئے 9 جبکہ میکولم بغیر کوئی سکور کئے پویلین لوٹ گئے۔
تیسرے بلے باز عمر اکمل بھی کوئی رن نہ بنا سکے اور حسن علی کی گیند پر محمد حفیظ کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے۔چوتھے بلے باز ایلیٹ کا بیٹ بھی نہ چل سکا اور وہ بھی بغیر کوئی سکور کئے پویلین لوٹ گئے۔ محمد رضوان نے صرف 11رنز بنائے اور وہاب ریاض کی گیند کا شکار ہوگئے۔سنیل نارائن بھی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے اور صرف 2 رنز بنانے کے بعد پویلیئن لوٹے ، سہیل تنویر نے صرف 1 سکور کیا اور رن آﺅٹ ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.