سماء نیوز کی وین پر حملہ ، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی
سمیرا فقیرحسین پیر 13 فروری 2017 14:15
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 فروری 2017ء) : سماء نیوز کی ڈیجیٹل سیٹلائٹ نیوز گیتھرنگ (ڈی ایس این جی) وین پر حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کر لی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ میڈیا کا کردار غیر جانبدارانہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس سے قبل کئی مرتبہ وارننگ بھی جاری کی۔ یاد رہے کہ گذشتہ رات سماء نیوز کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور شہید ہو گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.