Tehrik E Taliban Pakistan - Urdu News
تحریک طالبان پاکستان ۔ متعلقہ خبریں
-
بلوچستان میں کان کنوں پر حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک
ڈی ڈبلیو جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
پشتون تحفظ موومنٹ کے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے رابطے ہیں، تمام شواہد حاصل کرنے کے بعد پی ٹی ایم پر پابندی عائد کی گئی،عطاء تارڑ
پی ٹی ایم نے پاکستانی سفارت خانوں پر حملے کئے اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی، ان کے حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے،وفاقی وزیر اطلاعات
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
پشتون تحفظ موومنٹ کے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) اور افغان طالبان سے رابطے ہیں، تمام شواہد حاصل کرنے کے بعد پی ٹی ایم پر پابندی عائد کی گئی، وفاقی وزیرعطاءاللہ تارڑ
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
علی امین کو بچانے والے طاقتور کا بتایا جائے، وہ ہر بار کس کے مہمان بنتے ہیں جاوید لطیف
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
شمالی وزیرستان میں جھڑپیں، لفٹیننٹ کرنل سمیت چھ فوجی ہلاک
ڈی ڈبلیو ہفتہ 5 اکتوبر 2024 -
تحریک طالبان پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
طالبان حکومت کا پاکستان پرخودکش حملہ آوروں کو تربیت دینے کا الزام
ڈی ڈبلیو منگل 1 اکتوبر 2024 - -
پاکستان کی سفارتی فتح،چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق
چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کا افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سیکیورٹی کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
اتوار 29 ستمبر 2024 - -
پاکستان نے اقوام متحدہ میں دہشت گردی کے بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا
جمعہ 27 ستمبر 2024 - -
ٹی ٹی پی کمانڈر جاوید سواتی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
منگل 24 ستمبر 2024 - -
ٹی ٹی پی کا غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے سے انکار
ڈی ڈبلیو پیر 23 ستمبر 2024 - -
پاک افغان سرحد پر جھڑپیں، آٹھ فوجی اور سات شدت پسند ہلاک
ڈی ڈبلیو جمعہ 20 ستمبر 2024 -
-
پاکستان ٹی ٹی پی کے خطر ے سے نمٹنے کیلئے علاقائی اور بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے قومی سطح پر اقدامات کریگا ، منیر اکرم
جمعرات 19 ستمبر 2024 - -
پاکستان ٹی ٹی پی کے خطر ے سے نمٹنے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے قومی سطح پر اقدامات کرے گا ، منیر اکرم کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال
جمعرات 19 ستمبر 2024 - -
پاکستان کے ترانے کی توہین، اسلام آباد کی کابل سے شکایت
ڈی ڈبلیو جمعرات 19 ستمبر 2024 - -
پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
پاکستان میں پولیو ورکر اور ایک پولیس اہلکار کا قتل
ڈی ڈبلیو جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
مغربی سرحد پر افغان فورسز کی اشتعال انگیزی کا مقصد سی پیک منصوبوں کیلئے ناسازگار حالات پیدا کرناہے ،سینیٹر محمد عبدالقادر
پیر 9 ستمبر 2024 - -
گزشتہ حکومت کے ایک وزیرکے غیرذمہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کرادیا،اسحاق ڈار
ہفتہ 7 ستمبر 2024 - -
جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان
فیصلہ سازوں کے اربوں ڈالر بیرون ممالک میں ہیں،ملک انقلاب کی جانب جا رہا ہے، 8 ستمبر کو قوم اپنی آزادی کے لیے باہر نکلے،سابق وزیراعظم
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
جیل کی چکی میں مر جاﺅں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا. عمران خان
ملک انقلاب کی طرف جارہا ہے‘فیصلہ کرنے والوں کے پاس نہ عقل ہے اور نہ اخلاقیات ہیں. سابق وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم جمعرات 5 ستمبر 2024 -
Latest News about Tehrik E Taliban Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Tehrik E Taliban Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تحریک طالبان پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
بھارت کی خفیہ چالیں اور پاک فوج کی حکمت عملی
رواں برس فروری کے آخر میں ہندوستان کو جو پاکستان کے ہاتھوں منہ کی کھانا پڑی تھی اس کے بعد سے ہندوستان نے اپنی ان کوششوں کو مزیدتیز کردیاہے کہ کسی نہ کسی طرح سے پاکستان پر حملہ کرنے کی بجائے اس کے اندر ..
-
افغان امن مذاکرات اور پاکستان
سب طاقتوں میں سے پاکستان کا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے، اسلام آباد نے حالیہ ابوظہبی مذاکرات میں اہم طالبان نمائندگان کی شرکت کو ممکن بنا کر اپنے اثر و رسوخ کو ثابت بھی کیا
-
پاکستان دُشمنوں کا خاتمہ ، قومی یک جہتی کے ساتھ
ففتھ جنریشن واراگلے مَر حلے میں داخل بد امنی کی فضا ملکی سلامتی کےلئے خطرناک ہو سکتی ہے
-
پاکستان کو مسائل میں الجھانے کا امریکی منصو بہ نا کام
جنرل قمرباجوہ ڈاکٹر ائین کا کر شمہ ! ڈو مور اب امریکہ کی بار ی ‘ امریکی وزیر خارجہ کو دو ٹوک جواب !
-
سانحہء کوئٹہ اور حکومتی ذمہ داریاں
سول ہسپتال کو ئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے کی ذمہ داری اگرچہ تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے مگر اس طرح کے کئی واقعات کی ذمہ داری پہلے بھی ٹی ٹی پی قبول کر چکی ہے۔ جن کا بعد میں کوئی نتیجہ نہیں نکلا ..
-
موجودہ انتشار خطے کی آخری ”گریٹ گیم“ ثابت ہوگا؟
پاکستان میں تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان” امن مذاکرات“ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھنے جارہا ہے اس کا عکس اب بڑی حد تک واضح ہوتا جارہا ہے
مزید مضامین
تحریک طالبان پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.