اسلام آباد،سرکاری ادارے کی خاتون آفیسر سابق شوہرکو روتا چھوڑتے عدالت سے فرارہونے میں کامیاب
پولیس نے تھانے لے جاکر مک مکا کرکے چھوڑ دیا پولیس اور مذکورہ خاتون کے خلاف توہین عدالت کا ایک اور مقدمہ درج ہونے کا امکان
منگل 14 فروری 2017 22:02
(جاری ہے)
اب جبکہ اسلام آباد کے لگژری اپارٹمنٹ سینٹورس میں اس نے ایک مہنگا ترین فلیٹ بک کرا رکھا ہے جس میں ان کے دوست و احباب سمیت دیگر افراد کا آناجانا لگا رہتا ہے۔ چونکہ میری بیٹی جس کی عمر بارہ سال ہے اسے عدالتی احکامات کے بعد ان سے ملوایا جانا بھی مقصود ہے لیکن میرا موقف ہے کہ میری بیٹی ان کے فلیٹ میں اپنی ماں سے ملاقات نہ کرے۔
تاہم اس جگہ کا تعین کوئی اور کیا جائے۔ عدالت نے درخواست گزار کے موقف کو سننے کے بعد احکامات جاری کرنا ہی تھے کہ اس دوران بچی کی والدہ اپنی بیٹی کو ساتھ لے کر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئی۔ سماعت ابھی مکمل نہ ہوئی تھی مگر عدالتی پارکنگ ایریا کے پاس پولیس اسے اپنی حراست میں لے کر تھانہ تو لے آئی مگر اعلیٰ شخصیات کی سفارش پر رہا کردیا گیا۔ عدالت نے کئی گھنٹے تک انتظار کرنے کے بعد آئندہ سماعت پر بچی سمیت خاتون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ درخواست گزار کے وکیل ملک قمر عباس کا کہنا ہے کہ احاطہ عدالت سے فرار اور بچی پر قبضہ سمیت پولیس کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی۔ (عدنان)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.