آئی ایل او نے گارمنٹس، ٹیکسٹائل اور فٹ وئیر کی برآمدات اور ملازمین ملازمین کی حالت زار پررپورٹ جاری کردی
تینوں سیکٹرز میں 42 فیصد مردوں کے مقابلے میں تین فیصد خواتین کام کر رہی ہیں، خواتین کو تینوں سیکٹرز میں تنخواہ بھی کم مل رہی ہے، رپورٹ
بدھ 15 فروری 2017 13:57
(جاری ہے)
اسی عرصے میں بنگلہ دیش 10.9، ویت نام17.6 اور کمبوڈیا کے برآمدت میں 17.9 فیصد ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی برآمدات میں کمی کی وجہ یورپین یونین اور امریکا کی جانب سے طلب میں کمی ہے، انفراسٹرکچر اور بجلی بحران بھی برآمدات کی راہ میں اہم رکاوٹ ہے۔
رپورٹ کے مطابق سال 2012-13 کی نسبت 2014-15 میں مزدورں کی تنخواہوں میں معقول اضافہ نہیں ہوا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2015 میں تینوں سیکٹرز میں 42 لاکھ وکررز کام کر رہے ہیں، سال 2010-11 کی نسبت 2015 میں وکررز کی تعداد6.2 فیصد اضافہ ہوا، سال 2015 میں تینوں سیکٹرز خواتین ورکرز کی تعداد انتہائی کم رہی، تینوں سیکٹرز میں 42 فیصد مردوں کے مقابلے میں تین فیصد ورکرز ہیں۔سماجی اور معاشرتی رکاوٹوں اور غیر محفوظ ٹرانسپورٹیشن کے باعث خواتین ورکرز کی تعداد کم ہے، سال 2015 میں تینوں سیکٹرز میں اوسط مردوری 13 ہزار روپے رہی، سال 2015 میں مردوں کو 14 ہزار سے زائد جبکہ خواتین کو پانچ ہزار روپے تنخوا ملی۔ رپورٹ کے مطابق پرائمری سے کم تعلیم یافتہ 68 فیصد مرد اور 86 فیصد خواتین کام کررہی ہیں سال 2015 میں 71 فیصد مرد اور 29 فیصد خواتین وکررز کام کر رہی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.