الیکشن کمیشن میں عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت نہ ہو سکی
میاں محمد ندیم بدھ 15 فروری 2017 15:33
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 فروری۔2017ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت حکومتی جماعت مسلم لیگ(ن) کے وکیل کی غیرحاضری کی وجہ سے نہ ہو سکی۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن میں اسپیکرقومی اسمبلی کے بھیجے گئے ریفرنسزپرسماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن نے کی۔
عمران خان نے نون لیگی ارکان کی نااہلی کی درخواست پرجواب دائر کردیا ہے جبکہ جہانگیر ترین کے وکیل کی جانب سے نااہلی کی درخواست پرجواب جمع نہیں کرایا گیا۔الیکشن کمیشن نے ریفرنسز کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر فیصلہ سنایا جائے گا،اکرم شیخ آئندہ سماعت پرآئے تو ان کا موقف بھی سن لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.