امیرمقام کی پشاورمیںججزکی گاڑی پرخودکش دھماکے کی مذمت
بدھ 15 فروری 2017 23:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آپریشن ضرب عضب کی بدولت دہشت گردوںکاقلع قمع کردیاگیاہے تاہم مٹھی بھر دہشت گرد نہتے اورمعصوم شہریوںپرحملے کررہے ہیں،ججزاورکلاء برادری کامعاشرے میںکلیدی کردارہے تاہم دہشت ایسے مذموم عزائم سے پاک فوج کے ارادے اورعوام کے حوصلے متزلزل نہیںکرسکتے۔
انہوں نے کہاکہ متاثرہ خاندانوں اس دکھ اورغم میںبرابرکے شریک ہیں۔انجینئرامیرمقام نے شہداء کے بلنددرجات ،جج آصف جدون سمیت دیگرزخمیوںکی جلدصحت یابی اورلواحقین کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے کیلئے اللہ کے حضور دعاکی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.