
Amir Muqam - Urdu News
امیر مقام ۔ متعلقہ خبریں

-
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبد الغنی بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
انتظامیہ نے ان کے 90 کروڑ روپے مالیت کے قانونی اور انتقالی ہوٹلز اور عمارتیں مسمار کر دیں، لیگی رہنما کا الزام
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
انجینئر امیر مقام کاخیبرپختونخوا میں کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
سوات ،تجاوزات کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن پھر عوامی مزاحمت کے باعث ناکام ہوگیا
بدھ 10 ستمبر 2025 -
امیر مقام سے متعلقہ تصاویر
-
وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی رانا ثناء اللہ خان کو سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد
منگل 9 ستمبر 2025 - -
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام پاکستان کے محافظ ہیں،بجلی اور گندم پر سبسڈی عوام کی قربانیوں کا اعتراف ہے،وفاقی وزیر انجینئرامیر مقام
پیر 8 ستمبر 2025 - -
پی ٹی آئی نے پختون نوجوان کو گمراہ کرکے ملک ،افواج کے خلاف منفی من گھڑت پروپیگنڈے پر لگا دیا ہے ، انجینئر امیر مقام
لیگی رہنماء نواز شریف اور شہباز شریف نے نوجوانوں کو ملک و قوم کے معمار سمجھ کر ان کیلئے روزگار سکیم ،لیپ ٹاپ سمیت دیگر سکیمیں متعارف کراکے مستقبل محفوظ بنانے کیلئے توانائیاں ... مزید
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر امیر مقام کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین
شاہینوں نے ایسی جرات مندانہ اور ناقابلِ فراموش قربانیاں دیں جو دنیا کی دفاعی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، وفاقی وزیر
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
یومِ فضائیہ، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کو تنہانہیں چھوڑیں گے،انجنیئرامیرمقام کا شانگلہ میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 6 ستمبر 2025 -
-
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی اینگرو ڈھیرئی منگورہ میں بزرگ لیگی رہنما مرحوم حیدر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
وزیراعظم کے خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی سوات آمد، سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کئے
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
6 ستمبر ہمیں قربانی، جرات اور قومی یکجہتی کا درس دیتا ہے،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
قدرتی آفات کے دوران ہم عزم و جذبے سے نکلنے میں کامیاب ہوئے، متاثرین کی آباد کاری تک ہر ممکن تعاون کریں گے،امیر مقام
یہ مشکل کی گھڑی ہے، مل کر اس سے نکلنا چاہیے،مجھے یقین ہے کہ جب سب کا یہ جذبہ ہو تو اس میں ضرور کامیابی ملے گی، وفاقی وزیر
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
سوات، سیلاب کے اثرات اور حکومتی بے حسی، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشان
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
قوم مشکل وقت میں متحد ہو جاتی ہے، قدرتی آفات کے دوران ہم عزم و جذبے سے نکلنے میں کامیاب ہوئے، انجینئر امیر مقام
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال نے وزیراعظم کی جانب سے صوابی کے حالیہ کلاوڈ برسٹ سے متاثرہ دالوڑی کے متاثرین میں چیکس تقسيم کر دیئے
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال نے دالوڑی گدون کے 35کلاوڈ برسٹ متاثرین میں فی 20لاکھ روپے مالیت کی چیکس تقسیم کردیئے
جمعرات 4 ستمبر 2025 -
Latest News about Amir Muqam in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Amir Muqam. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امیر مقام سے متعلقہ مضامین
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
ن لیگ کی پختونخواہ میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے لئے تگ و دو
خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی تبدیلی کے سبب کیا مسلم لیگ ن اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر پائے گی۔یہ وہ سوال ہے جو ہر عام و خاص کے ذہن میں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امیر مقام نو منتخب صدر ..
مزید مضامین
امیر مقام سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.