تما م سر کا ر ی ہسپتا لو ں اور بنیادی مر اکز صحت سمیت ڈسپنسر یو ں کی فا رمیسی کو 24 گھنٹے کیلئے فعا ل کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر ملتان
بدھ 15 فروری 2017 22:50
(جاری ہے)
پرنسپل کارڈیا لو جی سنٹر ڈا کٹرا لطا ف اور ایم ایس ڈا کٹر ظفر علو ی بھی انکے ہمر اہ تھے ۔
قائمقا م کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجاب ڈر گ ایکٹ کے حوا لے سے کیمسٹ بر اد ری اور میڈ یسن مینوفیکچر نگ کمپنیو ں سے مذ کرا ت کررہی ہے۔تما م سٹیک ہو لڈر سے اپیل کی ہے کہ نشتر ہسپتال ،چلڈر ن ہسپتا ل سمیت بڑے سر کا ری ہسپتا لو ں کے سامنے قا ئم میڈ یکل سٹو ر کھو لے جا ئیں تا کہ عو ام اور مریضو ں کو ادویا ت دستیا ب ہو سکیں ۔انہوں نے کہا کہ سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں ادویا ت کا وافر سٹاک موجود ہے اور آ پر یشن کے شیڈ ول میں کو ئی رکا وٹ نہیں آ ئی ۔سر کا ر ی ہسپتا لوں کے فا ر میسی منیجر زکو سختی سے ہد ایت کی گئی ہے انسا نی زندگی بچانے وا لی ادویا ت کی ہر ممکن دستیا بی ممکن بنا ئی جا ئے ۔ اس موقع پر نا د ر چٹھہ نے بتا یا کہ لو دھر اں ، وہا ڑ ی اور خانیوال میں بھی تمام ہسپتا لو ں کو ریڈ الر ٹ کر دیا گیا ہے اور ایم ایس صا حبا ن کو ہد ایت کی گئی ہے کہ ادویات کی مر یضو ں تک فرا ہمی کے فو ر ی اقداما ت کئے جا ئیں ۔بعد از اں میڈ یکل سپرنٹنڈ نٹ ڈا کٹر ظفر علو ی نے بر یفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کار ڈیا لو جی سنٹر میں عار ضہ قلب کی تما م ادویا ت اور انجکشن موجود ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.